Posts

Showing posts with the label Western Influence

سینیٹر مشتاق احمد: ہیروسازی سے حقیقت تک ایک تحقیقی و فکری جائزہ:

Image
: ہیرو سازی کا عالمی کھیل  سینیٹر مشتاق احمد: ہیرو سازی سے حقیقت تک  ایک تحقیقی و  فکری جائزہ کچھ نوٹ کیا ہے آپ نے؟ سینیٹر مشتاق احمد، جو پہلے فلوٹیلا کے ذریعے ایک ہیرو کے طور پر سامنے آئے پھر عمران خان کے بیانیے کے حامی بنے اور اب کہہ رہے ہیں کہ “چالیس سال بعد پتا چلا کہ مذہبی جماعتیں امریکہ کے لیے کام کر رہی ہیں”۔ یہ سب کیا ہے؟ یہ سوال محض ایک شخص کے قول و فعل کا تضاد نہیں، بلکہ ایک پورے فکری و سیاسی رجحان کا عکاس ہے وہ رجحان جو کبھی ایمان کے نام پر سیاست کرتا ہے اور کبھی سیاست کے نام پر ایمان کو بیچتا ہے۔ :فلوٹیلا سے شہرت تک: ایک منصوبہ بند ہیرو سازی مشتاق احمد کا نام اُس وقت نمایاں ہوا جب وہ غزہ جانے والے فلوٹیلا قافلے میں شریک ہوئے۔  یہ وہ دور تھا جب امتِ مسلمہ کے جذبات فلسطین کے حق میں بھڑک رہے تھے اور میڈیا کو “اسلامی مزاحمت” کی نمائندگی کے لیے چند چہروں کی ضرورت تھی۔ مگر سوال یہ ہے کہ کوئی عام مذہبی رہنما اچانک عالمی میڈیا کا مرکزِ توجہ کیوں بن جاتا ہے؟ یہی وہ مقام ہے جہاں فری میسن اور مغربی منصوبہ ساز قوتوں کی “ہیرو سازی” کی حکمتِ عملی سامنے آتی ہے۔  فر...