Posts

Showing posts with the label مغرب اور سرمایہ داری، خواتین کی آزادی، حقوق نسواں، LGBTQ حقوق، سرمایہ دارانہ مفادات۔

آزادی کے نام پر سرمایہ داری: مغرب کا بھیانک چہرہ اور عورت و ?LGBTQ کے حقوق کے پیچھے چھپے مالی مفادات:

Image
  دنیا میں جب بھی مغرب کی بات آتی ہے تو ایک روشن چہرہ، انسانی حقوق، آزادی اور ترقی کی جھلک دکھائی جاتی ہے۔ لیکن اس روشنی کے پیچھے چھپی گہری تاریکی سے صرف وہی واقف ہیں جو غور و فکر سے دیکھتے ہیں۔ عورتوں کو گھروں سے باہر نکالنے انہیں خود مختار بنانے اور  LGBTQ  کے حقوق کے لیے سرکاری غیر سرکاری اور میڈیا کی سطح پر بلند نعرے لگانے کے پیچھے مغرب کی سرمایہ دارانہ منطق چھپی ہوئی ہے۔  وہ عورتوں کا ہمدرد نہیں، نہ ہی کسی انسانی جذبات کی بنیاد پر یہ سب کچھ کرتا ہے۔ یہ سب ایک بڑی تجارتی اور مالی سازش کا حصہ ہے جس کا مقصد واضح ہے مارکیٹ کو وسعت دینا صارف   پیدا کرنا اور سرمایہ کاری کو بڑھانا۔ مغرب کی یہ پالیسی نہ عورت کے حقیقی حقوق کی محافظ ہے نہ  LGBTQ  کمیونٹی کے جذبات کا لحاظ کرتی ہے۔ اس کے پیچھے واحد مقصد یہ ہے کہ مارکیٹ کو وسعت دی جائے نئے صارف پیدا کیے جائیں اور سرمایہ کاری کے ذریعے منافع کی بھوک مٹائی جائے۔ ہر نعروں کے پردے میں چھپی حقیقت یہ ہے کہ آزادی  خودمختاری اور ایمپاورمنٹ کی تشہیر ایک طاقتور مارکیٹنگ ٹول کے طور پر استعمال ہو رہی ہے۔ عورت کی ...